تیل پھل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) تیل اور ناریل وغیرہ جو شادی سے کچھ دن پہلے تحفے کے طور پر دولہا کے ہاں سے دلہن کے واسطے بھیجا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) تیل اور ناریل وغیرہ جو شادی سے کچھ دن پہلے تحفے کے طور پر دولہا کے ہاں سے دلہن کے واسطے بھیجا جاتا ہے۔